حیات النبی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (مسلمانوں کے ایک فرقے کے عقیدے کے مطابق) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم وصال کے بعد بھی جسم کے ساتھ زندہ ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (مسلمانوں کے ایک فرقے کے عقیدے کے مطابق) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم وصال کے بعد بھی جسم کے ساتھ زندہ ہیں۔